21 جنوری 2020 - 21:32
News ID: 1004279
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی کے مطابق، بغداد کے الواثق چوک میں ایک خصوصی تقریب کے دوران دھشتگردی کے خلاف جنگ کی تصاویر کے علاوہ شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی تصاویر کی رونمائی کی گئی۔